Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لے پالک غیر محرم بچی جوان ہو جائے تو کہاں رہے گی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم لے پالک غیر محرم بچی بڑی ہو جائے تو کہاں رہے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی نے اپنے گھر یلو معاملات کی وجہ سے اپنی ایک بچی بچپن میں کسی کو پالنے کے لیے دے دی، اب وہ بچی بالغ ہو چکی ہے ، اور جو شخص پال رہا تھا، وہ اس بچی کا نامحرم ہے ، اسی طرح پالنے والے کی اولاد بھی اس بچی کے نامحرم ہے ، اس کی اولاد میں بالغ بیٹے بھی ہیں ، پالنے والے نے بچی کو کسی ایسی عورت سے دودھ بھی نہیں پلایا کہ جس سے اس کے لیے یا اس کی اولاد کے لیے محرم بن سکے ، اسی طرح کوئی اور بھی ایسا رشتہ نہیں کہ بچی ان کے لیے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.