Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کمپنی سے ڈسکاؤنٹ پر مال خرید کر ادھار بیچنے کا حکم

Answered by
محمد عرفان مدنی مصدق : مفتی محمد باشم خان عطاری
Fatwa no.
10308-Lar
Issued
14 جمادی الاولی 1442ھ /30دسمبر 2020ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کمپنی سے ڈسکاؤنٹ پر مال خرید کر دکانداروں کو ادھار پر بیچنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آئس کریم کی ایک نجی کمپنی نے یہ ہدف بنایا ہے کہ ہر ماہ ایک کروڑ کا مال نکالنا ہے ، ان کے بروکر ز پوری کوشش کے باوجود ہیں دنوں میں صرف پچاس لاکھ کا مال نکالتے ہیں ۔ اس پر کمپنی ہدف پورا کرنے کے لیے یہ آفر نکالتی ہے ، کہ سات فیصد کے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ دکانداروں کو مال دے دیا جائے ، جبکہ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ڈسکاؤنٹ کے بجائے ہمیں ادھار میں پوری قیمت پر مال دے دیا جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.