Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گھر کے استعمال والے پھلوں پر بھی عشر ہوگا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
0364-GRW
Issued
17 رمضان المبارک 1443هـ / 19 اپریل 2022

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم زرعی زمین پر پھلدار درختوں کے پھل بیچنے کی نیت نہ ہو تو عشر کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میدانی علاقوں میں زمیندار چند پھل دار درخت مثلا مالٹا ، امرود، جامن وغیرہ کے اپنی زمین کے کناروں وغیرہ پر لگاتے ہیں، نیت یہ ہوتی ہے کہ اس سے گھر والے ، بچے کھائیں گے اور دوستوں رشتے داروں کو دیں گے اور یہ بیچنے نہیں ہیں تو کیا اس صورت میں ان کا عشر ادا کرنے کا حکم ہے یا نہیں ؟ رہنمائی فرما دیں ۔ جواب صورت مسئولہ میں پھلدار درختوں کے پھلوں کا عشر لازم ہوگا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.