Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سفر میں عورت کا محرم مسلمان ہونا ضروری ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا عورت اپنے غیر مسلم بھائی کے ساتھ سفر کر سکتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بھائی اگر غیر مسلم ہو تو کیا وہ محرم بن جائے گا ؟ کیا اس کے ساتھ عورت سفر پر جا سکتی ہے ؟ کیا عورت اس کے ساتھ تنہائی اختیار کر سکتی ہے ؟ جواب محرم بننے کیلئے مسلمان ہونا شرط نہیں ہے بلکہ غیر مسلم بھی نبی یا رضاعت یا سسرالی رشتے کے اعتبار سے اگر محرم بنتا ہے تو وہ محرم ہی کہلائے گا، البتہ سفر پر جانے کیلئے محرم کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ وہ محرم عاقل ہو مجنون نہ ہو ، بالغ یا بالغ کے حکم میں ہو، بالغ کے حکم…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.