Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

واجب قربانی رہ جائے تو کتنی قیمت کی بکری صدقہ کرنا ہوگی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم واجب قربانی نہ کی تو کس طرح کی بکری کی قیمت صدقہ کرنا لازم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی پر قربانی لازم تھی اور اس نے نہ کی یہاں تک کہ قربانی کے ایام گزر گئے تو اب بعض فتاوی میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ ایک متوسط بکری کی قیمت صدقہ کریں گے جبکہ بعض میں یہ ہوتا ہے کہ ایک بکری کی قیمت صدقہ کریں گے تو سوال یہ ہے کہ کیا متوسط بحری کی قیمت ادا کرنے سے ہی واجب ادا ہوگا یا کوئی سی بھی ایسی بکری جو قربانی کے لائق ہو، اس کی قیمت ادا کر دیں اگر چہ وہ متوسط سے کم درجے کی ہو تو واجب ادا ہو گا یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.