Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرشتوں کا رسول ہونا کہاں سے ثابت ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا فرشتوں میں بھی رسول ہوتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ فرشتوں میں بھی رسول ہوتے ہیں جیسے حضرت جبریل علیہ السلام اور دیگر فرشتے ، سوال یہ ہے کہ ان کا رسول ہونا کہاں سے ثابت ہے ؟ جواب جی ہاں فرشتوں میں بھی رسول ہوتے ہیں جیسے حضرت جبریل ، حضرت میکائیل، حضرت اسرافیل ، حضرت عزرائیل علیهم السلام بھی فرشتوں میں سے رسول ہیں۔ نیز فرشتوں کا خصوصا حضرت جبریل علیہ السلام کا رسول ہونا خود قرآن کریم کی صریح اور واضح آیات سے ثابت ہے ۔ جن میں سے کچھ آیات مندرجہ ذیل ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.