Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ڈائری پر جاندار کی تصویر بنانا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ڈائری میں خوبصورتی کے لیے جاندار کی تصویر بنانا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ لوگ بازار سے بالکل سادہ ڈائریاں خرید کر اس پر درود پاک لکھتے ہیں اور پھر اسے خوبصورت بنانے کیلئے اس پر مختلف ڈرائینگز (Drawings) بناتے ہیں جس میں پھول وغیرہ کے ساتھ ساتھ جاندار مثلا چڑیا، گھوڑا ، مچھلی وغیرہ کی تصویریں بھی بناتے ہیں، بعض تصویروں میں چہرہ واضح ہوتا ہے ، جبکہ بعض میں چہرہ واضح نہیں ہو تا ، ان دونوں طرح کی تصویروں کے حوالے سے رہنمائی فرما دیں کہ خوبصورتی کے لیے ان کا بنا نا شرعا جائز ہے یا نہیں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.