Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کن دنوں میں عمرہ کرنا جائز نہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کن دنوں میں عمرہ نہیں کر سکتے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا پورے سال میں کسی بھی دن عمرہ کر سکتے ہیں یا کسی دن اس کی ممانعت بھی ہے ؟ سائل : محمد عابد (ممتاز آباد، ملتان) جواب سال کے کن دنوں میں عمرہ کرنا جائز ہے اور کن دنوں میں نہیں، اس اعتبار سے اس مسئلہ کی تین صورتیں بنتی ہیں : (1) نو ذوالحجہ سے لیکر تیرہ ذوالحجہ تک پانچ دنوں میں آفاقی ، مکی اور جو مکی کے حکم میں ہے یعنی میقات کے اندر رہنے والا ہے ، ان سب کے لیے عمرہ کا احرام باندھ کر عمرہ کرنا مکروہ تحریمی یعنی ناجائز وگناہ ہے ، ہاں اگر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.