Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بھول کر کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا مگر نیند میں کیوں ٹوٹتا ہے؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم بھول کر کھانے پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا تو پھر سوتے وقت حلق میں پانی جانے سے روزہ کیوں ٹوٹتا سوال ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک طرف تو یہ حکم بیان کیا جاتا ہے کہ روزہ دار بھول کر کھا پی لے اگرچہ پیٹ بھر کر کھالے تب بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا، دوسری طرف بہار شریعت میں یہ بھی مسئلہ بیان ہوا ہے کہ سوتے میں پانی پی لیا یا کچھ کھالیا یا منہ کھولا تھا اور پانی کا قطرہ یا اولا حلق میں جار ہاروزہ جاتا رہا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.