Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سودا نہ ہونے پر ٹوکن کی رقم ڈبل واپس لینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زمین کا سودا نہیں ہوا تو بروکر کو دیا ہوا ٹوکن ڈبل قیمت میں واپس لینا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک برو کرنے زید کو بتایا کہ فلاں شخص زمین بیچے گا، جس کی مالیت 22 لاکھ ہے اور اس کا ٹوکن 2 لاکھ ہے ، تم 2 لاکھ مجھے جمع کروا دو، اگر اس شخص نے زمین بیچنے کے لیے مجھے کہا تو میں وہ زمین تجھے خرید دوں گا، چنانچہ زید نے 2 لاکھ روپے جمع کروادئیے ، اور بروکر نے وہ پیسے بطور امانت اپنے پاس رکھ لیے ، جن کو اس نے کبھی بھی استعمال نہیں کیا، پھر 2 سال بعد برو کرنے زید کو بتایا کہ یہ شخص زمین نہیں بیچ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.