Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منفرد کے امام سے آیت سجدہ سننے پر سجدہ تلاوت کا حکم
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم امام نے نماز میں آیت سجدہ پڑھی اس وقت کوئی اپنی نماز پڑھ رہا ہو تو اس پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک دن عشاء کی نماز میں لیٹ ہو گیا ۔ میں اکیلا اپنی عشاء کی فرض نماز پڑھ رہا تھا ۔ اس وقت تراویح شروع ہو چکی تھی ۔ اسی دوران حافظ صاحب نے آیت سجدہ پڑھی اور نماز میں سجدہ تلاوت کیا ۔ آیت سجدہ میں نے بھی سنی تھی اگر چہ میں اپنی نماز میں تھا۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے اوپر سجدہ تلاوت واجب ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.