Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض میں قرآن پاک پڑھنے سے متعلق احادیث کا محمل
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حیض کی حالت میں قرآن پاک پڑھنے کے متعلق روایات کا محمل دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) حائضہ عورت کے لیے ، حالت حیض میں قرآن پاک پڑھنا کیسا ہے ؟ (2) بعض لوگ حائضہ کے لیے تلاوت قرآن جائز قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ حائضہ کے لیے قرآن کریم کی تلاوت کی ممانعت پر جو احادیث ہیں وہ بہت ضعیف اور نا قابل محبت ہیں لہذا شریعت کی طرف سے ممانعت نہ ہونے کی وجہ سے جائز ہے ۔ اس سے متعلق کیا فرماتے ہیں ؟ (3) کچھ لوگ درج ذیل احادیث و آثار سے جواز ثابت کرتے ہیں ۔ اس سے متعلق کیا فرماتے ہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.