Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گنے سے گڑ بنانے پر عشر گنے کا ہوگا یا گڑ کا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطارمی مدنی
- Fatwa no.
- 0368-GRW
- Issued
- 18 رمضان المبارک 1443ھ / 20 اپریل 2022ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم گنے سے گڑ بنا کر بیچنے والے زمیندار پر عشر کس حساب سے لازم ہو گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زمیندار گنے کی کاشت کرتا ہے ۔ اگر گنا سیل کرے تو اس کی قیمت متوقع ایک ایکڑ ایک لاکھ روپے بنے گی مگر بعض زمیندار اس گنے کا گڑ بنا کر بازار میں سیل کرتے ہیں تو یہ تقریبا دولاکھ روپے پر سیل ہوتا ہے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اب یہ زمیندار گنے کی فصل کا عشر گنے کے ریٹ پر ادا کرے گا یا گڑ کے ریٹ پر ادا کرے گا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.