Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
واجب عشر ادا کرنے کے بعد زکوٰۃ لازم رہے گی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جو شخص عشر نکالنے کے بعد صاحب نصاب نہ رہے ، اس پر زکوۃ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کئی فصلوں کا عشر دینا ذمے پر باقی ہو، جسے منہا کیا جائے ، تو بندہ صاحب نصاب نہ رہے ، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں اگر اتنا عشر ادا کرنا ذمے پر باقی ہو کہ اسے منہا کرنے کے بعد بندہ صاحب نصاب نہ رہے ، تو اس پر زکواۃ لازم نہیں ہوگی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.