Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیوی اور اسکے بھتیجے کی بیٹی کو بیک وقت نکاح میں رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیوی اور اس کے بھتیجے کی بیٹی کو ایک ساتھ نکاح میں رکھنے کا حکم ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا کوئی شخص بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کے بھتیجے کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے ؟ بیوی کے ساتھ اس کی بھتیجی یا بھانجی کو جمع کرنا تو حرام ہے ، لیکن کیا بیوی اور اس کے بھتیجے کی بیٹی کو ایک نکاح میں جمع کرنا بھی حرام ہے یا اس میں گنجائش ہے؟ جواب بیوی کے نکاح یا عدت میں ہوتے ہوئے جس طرح اس کی بھتیجی سے نکاح کرنا حرام ہے، اسی طرح اس کے بھتیجے کی بیٹی کو بھی نکاح میں جمع کرنا ناجائز و حرام اور گناہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.