Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دادی کا ہبہ کیا ہوا مکان وراثت میں شامل ہوگا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم دادی کے زیر کفالت نابالغ بچہ فقط ہبہ (گفٹ) کے الفاظ سے چیز کا مالک ہو جاتا ہے ۔ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری والدہ کا اپنا ذاتی مکان تھا ، جس میں والدہ کے ساتھ ان کا پوتا بھی رہتا تھا ، جو کہ اپنے والدین کی وفات کے بعد اپنی دادی کے زیر کفالت تھا۔ کچھ عرصہ قبل جب وہ بچہ بالکل نا سمجھ و نا بالغ تھا، والدہ نے اپنی ساری اولاد کی موجودگی میں یہ کہا تھا کہ میں یہ مکان اپنے پوتے کی ملکیت کرتی ہوں ، یہ ہی اس مکان کا مالک ہے ۔ " ان کی اس بات پر ہم سب رضامند ہو گئے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.