Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مکروہ وقت میں صاحبِ ترتیب پہلے عصر پڑھے یا قضا نماز؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم صاحب ترتیب غروب آفتاب سے قبل مکروہ وقت میں پہلے عصر پڑھے گا یا پہلی نماز جو رہ گئی سوال تھی؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ صاحب ترتیب کی فجر اور ظہر دونوں نمازیں رہ گئیں اور عصر کی نماز میں بھی اتنی تاخیر ہوگئی کہ مکروہ وقت شروع ہو گیا، تو کیا اب بھی ترتیب کی رعایت کرتے ہوئے وہ پہلے فجر اور ظہر ادا کرے گا، پھر عصر پڑھے گا ؟ یا ایسی صورت میں پہلے عصر پڑھنی ہوگی ؟ رہنمائی فرما دیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.