Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فجر کے وقت نفل شروع کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

احادیث کریمہ کی روسے فجر کا وقت شروع ہونے سے لے کر سورج نکلنے تک دور کعت سنت فجر کے علاوہ کوئی بھی نفل نماز قصد اُنہیں پڑھ سکتے کہ اس وقت نفل پڑھنا مکروہ تحریمی اور ناجائز و گناہ ہے، البتہ اگر کسی نے اس وقت نفل شروع کر دیے ، تو جس طرح تین اوقات مکر و ہ (یعنی طلوع آفتاب سے تقریباً 20 منٹ بعد تک ، استواء مشمس سے سورج ڈھلنے تک اور غروب آفتاب سے پہلے کے تقریباً 20 منٹ) میں نفل شروع کرنے والے پر لازم ہے کہ انہیں توڑ دے اور وقت مباح میں ان کی قضا کرے ، اسی طرح فجر کے وقت نوافل شروع کرنے والے پر بھی واجب ہے کہ نوافل توڑ کر مباح وقت میں ان کی قضا کرے، ہاں! اگر کسی نے نوافل ( توڑنے کے بجائے ) مکمل ادا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.