Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گونگے شخص کو قرآن دیکھنے کا ثواب ملیگا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم گونگا شخص قرآن کی زیارت کرے، تو کیا ثواب ملے گا ؟ اور کیا یہ ثواب ایصال بھی کر سکتا ہے ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گونگا شخص جو قرآن پاک کی تلاوت نہیں کر سکتا ، اگر وہ شروع سے لے کر آخر تک پورے قرآن کی زیارت کرتا ہے ، تو کیا اسے ثواب ملے گا ؟ نیز کیا وہ یہ ثواب کسی کو ایصال بھی کر سکتا ہے ؟ جواب قرآن کریم ایسی بابرکت کتاب ہے کہ اسے پڑھنا، چھونا، دیکھنا اور اس کے مفاہیم پر غور وفکر کرنا، سب عبادت ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.