Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا سفیدے کے درختوں پر بھی عشر لازم ہوتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سفیدہ وغیرہ فصل کی طرح کاشت کیے جانے والے درختوں پر عشر لازم ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ زرعی زمینوں میں گندم وغیرہ کے بجائے باقاعدہ سفیدے کے بہت سارے درخت لگا دیتے ہیں اور فصل کی طرح ہی ان کی دیکھ بھال کرتے رہتے ہیں ۔ پھر درخت بڑے کی ہو جانے پر کچھ فروخت کر دیتے ہیں اور کچھ اپنے استعمال کے لئے رکھ لیتے ہیں ۔ ان درختوں پر عشر لازم ہوگا یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.