Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوٰۃ کی رقم سے طالب علم کو کھانا کھلانا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مدرسے میں دی گئی زکوۃ کی رقم سے حیلہ کیے بغیر طلبا کو کھانا کھلانے سے زکوۃ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جامعہ میں آنے والی زکوۃ و عشر کی رقم سے شرعی حیلہ کئے بغیر جامعہ کے رہائشی طلبا کے لئے کھانا تیار کر کے طلبا کو کھلا سکتے ہیں یا نہیں ؟ اسی طرح اگر کوئی زکاۃ کی مد میں کھانے کی اشیا دے جائے کہ یہ تیار کر کے طلبا کو کھلا دی جائیں تو کیا بغیر شرعی حیلہ کیے ، اس طرح کھلانے سے زکاۃ ادا ہو جائے گی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.