Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرآنی سورتوں کو کس نے ترتیب دیا ہے ؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا سورتوں کی ترتیب توقیفی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا قرآن مجید کی سورتوں کی ترتیب تو قیفی ہے ؟ سائل : عبید رضا (فیضان مدینه، گوجرانوالہ) جواب سورتوں کی ترتیب توقیفی ہے یا صحابہ کرام علیہم الرضوان نے اپنے اجتہاد سے مقررفرمائی ، اس حوالے سے علمائے کرام کا اختلاف ہے ۔ اصبح اور تحقیق شدہ قول یہی ہے کہ سورتوں کی ترتیب بھی توقیفی ہے یعنی نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے حکم سے ہی قرار پائی ہے اور یہ وہی ترتیب ہے جو لوح محفوظ پر ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.