Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ٹیٹو بنوانے کے بعد ختم کرنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ٹیٹو بنوالیا تھا اب ختم نہیں ہو سکتا تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جسم پر سوئی یا مشین سے کھودائی کر کے اس میں سرمہ وغیرہ بھر کر اس سے ٹیٹو بنائے جاتے ہیں۔ ایک شخص نے اپنی کم علمی کی وجہ سے اپنے بازو پر ٹیٹو (پچھو) بنوایا تھا ۔ پھر اسے دینی ماحول ملا ۔ اب وہ چہرے پر داڑھی سجائے ، پنجوقتہ نماز پڑھتا ہے ، سوال یہ ہے کہ (1) اپنے جسم پر ٹیٹو بنوانے کا کیا حکم ہے؟ (2) اگر کسی نے بنوالیا ہو تو اب اس کو ختم کروانا ضروری ہے یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.