Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد کا نام اپنے والدین کے نام پر رکھنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسجد کا نام اپنے والدین کے نام پر رکھنا اور وہ نام والی تختی مسجد میں لگانا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسجد کے لیے جگہ وقف کر کے مسجد تعمیر کروائے ، تو اس مسجد کا نام اپنے نام پر یا اپنے والدین کے نام پر رکھ کر مسجد کے نام کی تختی لگواسکتا ہے ؟ ایسا کرنا از روئے شرع جائز ہے یا نہیں ؟ جواب بلاشبہ جگہ وقف کر کے مسجد بنانا باعث اجر و ثواب ہے ، جبکہ طلب شہرت و ریا کاری کے لیے نہ ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.