Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سوتیلے بیٹے کی بیوی محرم ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مرد کے لیے سوتیلے بیٹے کی بیوی محرم ہے یا غیر محرم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سوتیلے بیٹے (جو بیوی کے سابقہ شوہر سے ہے ، اس) کی بیوی محرم ہے یا غیر محرم ؟ جواب مرد کے لیے سوتیلے بیٹے کی بیوی غیر محرم ہے ، کیونکہ ان دونوں کے درمیان حرمت نکاح کا کوئی شرعی سبب موجود نہیں ، لہذا اس عورت کا اپنے شوہر کے سوتیلے باپ سے پردہ کرنا واجب ہے ، بلکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اجنبی غیر محرم کے مقابلے میں، غیر محرم رشتہ داروں سے پردہ کرنے کی زیادہ تاکید ہے ۔ سوتیلے بیٹے کی بیوی محرم نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.