Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کس حج میں قربانی واجب ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کس حج میں قربانی واجب اور کس میں واجب نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حج کی ہر قسم (قران، تمتع اور افراد) میں قربانی کرنا واجب ہے ؟ نیز جن صورتوں میں قربانی واجب ہو، کیا اسے پاکستان یا کسی اور ملک میں ادا کیا جا سکتا ہے ، یا اس کے لیے حدود حرم ہی میں جانور ذبح کرنا ضروری ہے ؟ سائل : (مظہر شاہ ، سمندری) جواب حج کی دو قسموں یعنی حج قران اور حج تمتع میں قربانی واجب ہے ، جبکہ حج افراد میں قربانی واجب نہیں، البتہ اگر کوئی کرے ، تو بہتر و مستحب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.