Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قربانی کی ایک گائے میں تین لوگ شامل ہوسکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 7235-Pin
- Issued
- 04 ذوالحجۃ الحرام 1444ھ /23 جون 2023ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قربانی کے بڑے جانور میں سات سے کم حصہ داروں کا شامل ہونا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم تین بھائی ہیں ، کیا ہم تینوں مل کر بڑے جانور (مثلاً ایک گائے جو قربانی کی تمام شرائط پر مشتمل ہو، اس کی برابر برابر حصہ کے ساتھ قربانی کر سکتے ہیں، کیونکہ بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، تو کیا سات سے کم افراد ملکر بھی قربانی کر سکتے ہیں؟ نیز بڑے جانور میں طاق (یعنی 3،5) حصے ہی ہو سکتے ہیں یا جفت (2، 4، 6) افراد ملکر بھی بڑا جانور قربان کر سکتے ہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.