Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حِلی شخص حج کا احرام کہاں سے باندھے؟
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی دام الافيا الملت
- Fatwa no.
- 7216-Pin
- Issued
- 01 ذو القعدة الحرام 1444ھ /22 مئی 2023ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حل میں رہنے والا حج کا احرام کہاں سے باندھے گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جلی ( یعنی حدود حرم سے باہر اور میقات کے اندر رہنے والا) حج کا احرام کہاں سے باندھے گا ؟ جواب حلی ( حدود حرم سے باہر اور میقات کے اندر رہنے والا) حج کا احرام جل سے ہی باندھے گا اور اس میں بھی اسے اپنے گھر سے احرام باندھنا افضل ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.