Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سعی و حلق کے بغیر عمرہ چھوڑنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عمرے کی سعی و طلق کئے بغیر ہی پاکستان آگئے تو اب کیا حکم ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید، خالد ، محسن مل کر عمرہ کرنے گئے ، وہاں جا کر انہوں نے مختلف عمرے کئے ، آخری دن جب واپسی کا تھا تو اس نے سوچا کہ آج آخری عمرہ کر لیتے ہیں، مسجد عائشہ جاکر انہوں نے عمرے کی نیت سے احرام باندھا، اور مکہ آکر عمرے کا طواف کیا ، طواف کے بعد زید کی طبیعت بہت خراب ہو گئی ، روانگی میں اگر چہ کافی وقت تھا مگر سامان پیک کر نا تھا اور دیگر کاموں کی وجہ سے ان سب نے سعی اور حلق یا قصر کئے بغیر ہی ہوٹل میں آکر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.