Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا قرآن پاک کا ترجمہ سننا بھی واجب ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرآن پاک کا ترجمہ سننے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرآن پاک کا ترجمہ پڑھا جارہا ہو، تو کیا قرآن پاک کے الفاظ کی تلاوت کی طرح ، قرآن پاک کا ترجمہ سننا بھی لازم ہے ؟ جواب سائله : اسلامی بہن سوال کا جواب درج ذیل سرخیوں کی روشنی میں دیا جائے گا : اجمالی جواب ترجمہ قرآن کی حیثیت اور لفظ قرآن کے اطلاقات ترجمہ قرآن کی سماعت کا لزوم امثلہ و نظائر کی روشنی میں ترجمه قرآن کی سماعت اور مقاصد شریعت اجمالی جواب : الفاظ قرآن کی تلاوت کے وقت جس طرح سننے کی غرض سے وہاں موجود افراد پر توجہ سے تلاوت قرآن…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.