Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ہلتے دانت والے جانور کی قربانی جائز ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس جانور کے دانت ملتے ہوں اس کی قربانی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر جانور کے دانت ملتے ہوں ، تو کیا ایسے جانور کی قربانی جائز ہے ؟ جواب سائل : محمد طارق عطاری (راولپنڈی) اگر جانور کے دانتوں کا مسئلہ ہو یا اس کے بعض یا کل دانت جھڑ گئے ہوں، تو اس کی قربانی کے جواز و عدم جواز کا مدار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ چارہ کھا سکتا ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.