Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرے کے حلق کے بغیر دوسرے عمرے کی نیت کرنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ایک عمرے کا حلق کروائے بغیر دوسرے عمرے کی نیت سے طواف وسعی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید پاکستان سے گیا اور عمرہ کیا ، ابھی حلق نہیں کیا تھا کہ اس کے دل میں آیا میں اس کے ساتھ ہی دوسر ا عمرہ بھی کر لیتا ہوں، چنانچہ اس نے حرم پاک میں ہی دوسرے عمرہ کی نیت سے دوبارہ طواف اور سعی کر لئے، دوسرے عمرہ کی نیت کرتے وقت تلبیہ یا اس کے قائم مقام کسی ذکر کو نہیں پڑھا، محض دوسرے عمرے کی نیت دل میں موجود تھی اور حلق سے پہلے اس نے دوبارہ طواف اور سعی کرلی، پھر اس کے بعد حلق کیا ، ایسی صورت میں زید پر کوئی کفارہ لازم…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.