Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کا جانور عیب دار ہو جائے تو قربانی کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شرعی فقیر کا قربانی کا جانور خریدنے کے بعد عیب دار ہو گیا تو قربانی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک بکرا خریدا تھا ۔ اس کی آنکھ میں کچھ لگنے سے زخم ہو گیا تھا ۔ اب وہ زخم تو ٹھیک ہو گیا ہے ، مگر اس آنکھ کی بینائی ختم ہو چکی ہے ۔ رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں اس بکرے کی قربانی کر سکتا ہوں ؟ میرے اوپر قربانی واجب نہیں تھی ، مگر میں ہر سال قربانی کرتا ہوں، لہذا اس سال بھی جانور خرید لیا ۔ اب اس زخم کی وجہ سے پریشان ہوں ۔ برائے کرم شریعت مطہرہ کے مطابق میری رہنمائی فرمائیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.