Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زیر تعمیر مکان کی وجہ سے قربانی کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کرائے پر رہنے والے شخص پر زیر تعمیر مکان کی وجہ سے قربانی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں جاب کرتا ہوں اور کرائے کے مکان میں رہتا ہوں، میرا 50 لاکھ مالیت کا ایک عدد مکان زیر تعمیر ہے ، جس میں ابھی رہائش اختیار نہیں کی، نیز مجھ پر کوئی قرض نہیں ہے ۔ اگر اس مکان کی قیمت کو شمار کریں ، تو میں صاحب نصاب بنتا ہوں ورنہ نہیں ، تو سوال یہ ہے کہ کیا اس زیر تعمیر مکان کی وجہ سے مجھ پر قربانی لازم ہوگی ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ پر اس زیر تعمیر غیر رہائشی مکان کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.