Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچہ نہ دینے والی بکری کی قربانی کا حکم
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری دار الافتاء اهلسنت
- Fatwa no.
- 9995-FSD
- Issued
- 02 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /19مئی2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جو بکری، بچہ پیدا کرنے کے قابل نہ ہو اس کی قربانی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے جانوروں میں ایک بکری ہے ، جو کہ دو سال سے زائد عمر کی ہے ، لیکن متعدد مرتبہ کوشش کے باوجود وہ گا بھن نہیں ہو سکی، پھر اس کا چیک اپ کروایا، تو معلوم ہوا کہ یہ بچہ جننے کے قابل نہیں ، تو کیا اس کی قربانی کی جا سکتی ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.