Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قربانی کی نیت کرنے کے بعد جانور بیچنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قربانی کی نیت کے بغیر خریدے ہوئے جانور پر قربانی کی نیت کرنے کے بعد بیچا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید شرعی فقیر ہے ، اُس نے ایک بکری خریدی تھی ، اور خریدتے وقت اُس کی نیت قربانی کی نہیں تھی، بلکہ یہ ارادہ تھا کہ اس سے دودھ حاصل کرے گا اور اُس کے بچے پالے گا ۔ البتہ کچھ دن بعد زید نے یہ نیت کی کہ میں اس بکری کی قربانی کروں گا، اب وہ کسی ضرورت کی وجہ سے اُس بکری کو فروخت کرنا چاہتا ہے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا زید کے لیے اس بکری کو بیچنا جائز ہے ، یا اس بحری کی قربانی کرنا اس پر لازم ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.