Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قسطوں پر لیے ہوئے پلاٹ کی وجہ سے قربانی کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قسطوں پر خریدے ہوئے پلاٹ کی وجہ سے قربانی کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بیچنے کی نیت سے قسطوں پر 5 مرلے کا پلاٹ خریدا مگر اب نیت یہ ہے کہ اگر پک گیا تو ٹھیک لیکن اگر نہ پکا تو خود استعمال کرلیں گے اور ا بھی اس کی قسطیں بھی مکمل نہیں ہوئیں ہیں ۔ آدھی ہوئی ہیں اور آدھی باقی ہیں توکیا قربانی واجب ہوگی ؟ یہ پلاٹ ضرورت کے علاوہ ہے ۔ باقی اپنا گھر ہے جو ضرورت کا ہے اور سونے کی ایک انگوٹھی ہے جو زوجہ کی ملک ہے تو کیا قربانی واجب ہوگی ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.