Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیوی کی قربانی کا حصہ اپنی گائے میں ڈالنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم شوہر اپنے پیسوں سے خریدی ہوئی گائے میں بیوی کی قربانی کا حصہ ڈال سکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میاں اور بیوی دونوں پر قربانی واجب ہو اور شوہر قربانی کے لیے اپنے پیسوں سے گائے لائے اور اس گائے میں ایک حصہ بیوی کا بھی شامل کرلے تو کیا بیوی کا قربانی کا واجب ادا ہو جائے گا، یا بیوی کو الگ سے قربانی کرنی ہوگی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.