Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مغرب کی تیسری رکعت میں جہری قراءت کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام نے سری کی جگہ جہری قراءت کر دی اور سجدہ سہو نہ کیا، تو نماز کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب نے مغرب کی نماز پڑھاتے ہوئے تیسری رکعت میں بلند آواز سے مکمل سورت فاتحہ کی قراءت کی اور پھر رکوع کر دیا، سلام کے بعد امام صاحب کو بتایا گیا کہ آپ نے بلند آواز سے قراءت کی ہے اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو انہوں نے جواب دیا کہ میں آہستہ آواز سے تلاوت کرنا بھول گیا تھا اور سجدہ سہو واجب نہیں تھا، اس لئے نہیں کیا ، برائے مہربانی اس مسئلہ میں ہماری رہنمائی فرمائیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.