Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا غسل میت کا پانی پاک ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غسل میت کا پانی پاک ہے یا نا پاک ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غسل میت کے پانی کے بارے میں کیا حکم ہے ، کیا یہ پانی پاک ہے یا نا پاک ؟ سنا ہے کہ فقہائے کرام نے غسل میت کے پانی کو ناپاک قرار دیا ہے ؟ اگر تو یہ پانی ناپاک ہوتا ہے ، تو کیا اگر مُردے پر ظاہری کوئی نجاست نہ ہو تب بھی وہ پانی ناپاک ہی ہو گا؟ نیز غسل میت دیتے ہوئے کچھ چھینٹے کپڑوں پر لگ جاتی ہیں، تو کیا اُن چھینٹوں سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.