Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عینہ نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
1172-FAM

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عینہ نام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عینہ نام رکھنا جائز ہے ؟ جواب عین کی زیر کے ساتھ لفظ عینہ کا ایک معنی آنکھ کی پتلی کا پھیلا ہوا ہونا یعنی کسی کا خوبصورت اور موٹی آنکھوں والا ہونا ہے ۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے ، بلکہ علمائے کرام نے ذکر کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک بکری کا نام عینہ تھا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.