Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمرہ پر جانے کے لیے قرض خواہ کی اجازت ضروری ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرض خواہ کی اجازت کے بغیر عمرے پر جانا کیسا؟ نیز یہ حکم کس شخص کے لیے ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) حج کے لیے جاتے ہوئے مقروض پر واجب ہے کہ اپنے قرض خواہ سے اجازت لے کر جائے ، اس پر سوال یہ ہے کہ کیا یہی حکم عمرے کے متعلق بھی ہے کہ عمرے پر جاتے ہوئے بھی مقروض اپنے قرض خواہ سے اجازت لے کر جائے یا عمرے کے متعلق مختلف حکم ہے ؟ (2) قرض خواہ سے اجازت لینے کا حکم صرف آفاقی کے لیے ہے یا مکی و حلی کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ اپنے قرض خواہوں سے اجازت لے کر ہی جائیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.