Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسبعاتِ عشر کا وظیفہ کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم خلاف ترتیب سورتیں وظیفے کے طور پر پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وظیفہ مسبعات عشر پڑھنا کیا درست ہے ، جبکہ اس میں سورتوں کی ترتیب مصحف کے مطابق نہیں ہے؟ وظیفے میں سورتوں کی ترتیب یوں ہے : 1 - الحمد شریف سات بار، 2 ۔ سورۃ الناس سات بار ، 3 ۔ سورۃ الفلق سات بار ، 4 ۔ سورۃ الاخلاص سات بار ، 5 - قل یا ایھا الکافرون سات بار 6 - آیت الکرسی سات بار، اس کے بعد مزید اذکار و دعائیں بھی وظیفے میں شامل ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.