Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جہری نماز میں فاتحہ کی آیات آہستہ پڑھ کر جہر سے پڑھنا
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم جہری نماز میں سورۃ الفاتحہ کی چند آیات آہستہ پڑھ کر دوبارہ انہیں آیات کو جہر سے پڑھنے کا حکم سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے جہری نماز میں بھول کر سورہ فاتحہ کی دو آیتیں آہستہ آواز سے پڑھ لیں ، پھر خود ہی متنبہ ہو کر شروع سے سورۃ فاتحہ جہر پڑھ لی اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا ۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز درست ادا ہو گئی یا نہیں؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.