Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرض نماز میں مختلف سورتوں کی آیات پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم فرض نماز کی ایک رکعت میں زیادہ سورتیں پڑھنا یا مختلف سورتوں میں سے تھوڑا تھوڑا پڑھنا کیسا ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ فرض نماز کی ایک ہی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد مختلف سورتوں سے کچھ کچھ آیتیں مثلا سورۃ البقرۃ کی ابتدائی آیات، پھر آیتہ الکرسی، پھر سورۃ البقرۃ کی آخری آیات ، پھر سورۃ الحشر کی کچھ آیات پڑھنا کیسا ہے ؟ اسی طرح ایک ہی رکعت میں ایک سے زیادہ سورتیں پڑھنا کیسا ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.