Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا زبان کا قفل مدینہ بھی خاموشی کا روزہ ہے؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم کیا دعوت اسلامی کے ماحول میں زبان کا قفل مدینہ خاموشی کے روزے کے حکم میں داخل ہے ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ خاموشی کا روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ اگر ممنوع ہے ، تو دعوت اسلامی میں زبان کے قفل مدینہ کی جو ترغیب دلائی جاتی ہے۔ اس کا کیا جواب ہو گا ۔ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.