Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نفل پڑھانے والے کے پیچھے فرض نماز پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم کیا نفل پڑھنے والے کے پیچھے فرض نماز کی اقتداء کر سکتے ہیں ؟ ایک حدیث پاک کی وضاحت سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نفل پڑھنے والے کے پیچھے فرض نماز کی اقتداء کر سکتے ہیں ؟ میں نے ایک حدیث پاک پڑھی " حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے اس کے بعد اپنی قوم کو جا کر وہی نماز پڑھایا کرتے تھے اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ نفل والے کے پیچھے فرض نماز ہو جاتی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.