Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اہلسنت و جماعت کون ہیں اور کب سے ہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اہلسنت و جماعت کب سے ہیں اور جنتی گروہ کی نشانیاں کیا ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین درج ذیل سوالات کے بارے میں کہ : (1) اہلسنت و جماعت کب سے ہے ؟ (2) جنتی گروہ کون ساہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں ؟ کیونکہ ہر فرقہ ہی اپنے آپ کو جنتی اور دوسرے کو گمراہ سمجھتا ہے ، تو جنتی گروہ کی تعیین کیسے ہوگی ؟ جواب (1) اہلسنت و جماعت وہی مسلمان ہیں، جو صحابہ کرام علیہم الرضوان کی طرح عقائد رکھنے والے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے پیروکار ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.