Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسافر امام کو مقیم سمجھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
بیان کردہ صورت میں زید پر دوبارہ دور کعت نماز عشاء ادا کرنا واجب ہے اور وہ دو رکعت واجب الاعادہ یعنی ذمہ پر واجب کی نیت سے ادا کرے گا، جس میں نیت یہ ہوگی کہ جو کمی رہ گئی اس کا ازالہ کر رہا ہوں۔ صورتِ مذکورہ میں زید پر لازم تھا کہ دور کعت پر جب امام کا مسافر ہونا معلوم ہو گیا تھا، اسی وقت امام کے ساتھ ہی سلام پھیر دیتا، اور اس کی نماز بغیر کسی کراہت کے درست ادا ہو جاتی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.