Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کے کھڑے ہونے پر التحیات مکمل کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم منتقدی التحیات میں بیٹھا ہی تھا کہ امام کھڑا ہو گیا تو مقتدی کی نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام صاحب قعدہ اولیٰ میں تھے ، میں آکر نماز میں شامل ہوا، تو جیسے ہی میں قعدہ میں بیٹھا ، امام صاحب تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہو گئے ، لیکن پھر بھی میں نے التحیات مکمل کی اور مکمل کر کے تیسری رکعت کے قیام میں امام صاحب کے ساتھ شامل ہوا۔ سوال یہ ہے کہ کیا میرا ایسا کرنا درست تھا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.